صدر پاکستان سبی پہنچ گئے
کوئٹہ(امروز نیوز)
صدرپاکستان ڈاکٹر محمد عارف علوی سردار چاکر خان ڈومکی اسٹیڈیم پپنچ گئے
صدر پاکستان سبی کا پانچ روزہ سالانہ تاریخی و ثقافتی میلہ کا افتتاح کریں گے
وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان اور گورنر بلوچستان جسٹسں ر امان اللہ یاسین زئی اور وزیر تعلیم سردار یار محمد رند بھی ہمراہ ہیں
سبی میلہ کی رنگا رنگ تقریبات کا آغاز کر دیا گیا ہے