چیئرمین اسپورٹس کمیٹی سبی میلہ2019 راجہ وقارالزمان کیانی کی سربراہی میں جشن سبی مےلے کے سلسلے مےں اسپوررٹس کے مقابلے جاری ہیں

0 252

سبی(امروز نیوز) چیئرمین اسپورٹس کمیٹی سبی میلہ2019 راجہ وقارالزمان کیانی کی سربراہی میں جشن سبی مےلے کے سلسلے مےں اسپوررٹس کے مقابلے جاری ہیں کھلاڑیوں کو صلاحیتوں کا مظاہرہ کرنے اور شائقےن کو بہتر ےن کھےل دےکھنے کے مواقع مےسر ، آل پاکستان جشن سبی فٹ بال ، شوٹنگ بال اسکولوں کے درمےاں اسپورٹس کے مےدان بھی سجا گئے ہاکی کرکٹ والی بال کے کھلاڑی بھی تےار کھےل جسمانی صحت کے ساتھ ساتھ معاشرتی برائیوں کے خاتمہ مےں بھی مدد گار ثابت ہوتا ہے ،راجہ وقار الزمان کیانی ،سےد گل حسن شاہ تفصےلات کے مطابق سبی کے تارےخی مےلے کی رنگ برنگی تقریبات مےں جہاں لوگوں کوپرسکون ماحول مےں تمام تقریبات مےں شرکت کے مواقع ملے وہاں پاکستان بھر کے کھلاڑیوں کو بھی اپنی اپنی صلاحیتوں کے جواہر دےکھنے کے مواقع مل رہے ہےںشہر کے مختلف مقامات پر چےئرمےن اسپورٹس کمےٹی جشن سبی مےلہ راجہ وقار احمد کےانی کی نگرانی میں سبی مےلے کے اسپورٹس کے مقابلے جاری ہیںاس سلسلے بخاری گراو¿نڈ سبی آل پاکستان جشن سبی کبڈی کا افتتاحی میچ کھیلا گیا جس کے مہمان خصوصی معروف بزرگ ہستی سےد گل حسن شاہ نے افتتاح کےا اس موقع پر بانی کبڈی اےسوسی اےشن سبی قادر بخش لونی ، صدر آزاد خان ، جنرل سےکرٹری اسد اللہ سیلاچی ، چےئرمےن جبار خان ، وائس چےئرمےن حاجی صدیق لونی ، حاجی عبدالکرےم لونی مےر سعداللہ خجک کے علاوہ شائقےن کبڈی کی بڑی تعداد موجود تھی افتتاحی مےچ پےر صالم شاہ بخاری کبڈی کلب اورگھڑی خےرو کے درمےاں شاندارمقابلہ ہوا جس مےں رےفری کے فرائض استاد مہےم خان خجک اور مےر حسن سےلاچی نے سرانجام دئےے افتتاحی مقابلے سے سےد گل حسن شاہ نے کہا کہ کبڈی جےسے کھےل کی بلوچستان کی سطح پر سرپرستی کی اشد ضرورت ہے حکومت اگر اس کھےل کو فروغ دے تو بلوچستان سے اچھے کھلاڑی قومی سطح پر ابھر کر پاکستان کا نام روشن کرسکتے ہےں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.