اسپیکر بلوچستان اسمبلی نے ریکوزٹ اجلاس طلب کرنے سے انکار کردیا

0 211

(امروز نیوز)
کوئٹہ: قائد حزب اختلاف کی موصول شدہ ریکوزیٹ درخواست کے بعد جاری کردہ نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے باعث صوبے بھر میں لاک ڈاﺅن کی صورتحال ہے اور ملازمین کو چھٹیاں دی گئی ہیں۔کسی بھی ملازم یا عملے سے کسی معزز رکن کو کورونا وائرس لگ سکتا ہے، ایسی صورتحال میں اسمبلی کا اجلاس طلب کرنا خطرے سے خالی نہیں، اس لئے قائد حزب اختلاف کی موصول شدہ ریکوزیٹ درخواست پر عملدرآمد ممکن نہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.