آصف علی زرداری کا سرداراخترمینگل سے ملاقات ، نوکنڈی واقعہ پر تبادلہ خیال

1 234

سابق صدر اصف علی زرداری اپنے وفد کے ہمراہ بی این پی کے سربراہ سردار اختر جان مینگل سے ملاقات کیلئے انکے رہائش گاہ پہنچ گئےملاقات میں نوکنڈی اور چاغی میں پیش آنے والا واقعات کے حوالے گفتگو اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیالاس موقع پر بی این پی کے مرکزی سیکرٹری جنرل واجہ جہانزیب بلوچ مرکزی فنانس سیکرٹری و رکن بلوچستان اسمبلی اخترحسین لانگو سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اراکین سابق سینیٹر ڈاکٹر جہانزیب جمالدینی اراکین بلوچستان اسمبلی ثناء بلوچ حمل کلمتی سابق ایم این اے میر روف مینگل میر غفور مینگل ساجد ترین و دیگر ملاقات میں موجود ہیں

1 Comment
  1. […] لیگ ن کے قائد نواز شریف، پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے درمیان […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.