قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار

0 116

اسلام آباد کیو ایس ورلڈ رینکنگ میں قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار دیدیا گیا۔

نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق کیو ایس ورلڈ رینکنگ میں قائداعظم یونیورسٹی کا 354 واں نمبر رہا،وائس چانسلر ڈاکٹر نیاز احمد اختر نے کامیابی پر تمام سٹیک ہولڈرز کو مبارکباد پیش کی۔

وی سی نے کہا مالی مشکلات کےباوجودیونیورسٹی نےعالمی سطح پرنمایاں کارکردگی دکھائی،یونیورسٹی کی کامیابی فیکلٹی،طلبہ،عملےاورسابق طلبہ کی محنت کانتیجہ ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.