خضدار میں گھر کی چھت گرنے سے نوجوانوں جاں بحق

0 130

 خضدار میں گھر کی چھت گرنے سے ایک نوجوانوں جاں بحق ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق خضدار کے علاقہ ساسول میں مکان کی چھت گرنے سے ایک نوجون جاوید احمد زہری موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو حکام نے لاش کو ہسپتال منتقل کیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.