کوئٹہ نواں کلی بائی پاس آپریشن مکمل

0 167

کوئٹہ( امروز نیوز) نواں کلی بائی پاس آپریشن مکمل

نواں کلی میں دہشت گردوں سے برآمد ہونے والے موٹر سائیکل میں نصب بم ناکارہ بنا دیا گیا ،ترجمان سی ٹی ڈی

موٹر سائیکل میں نصب 6سے 7کلو گرام دھماکہ خیر کو ریموٹ کنٹرول سے منسلک کیا گیا تھا ، ترجمان سی ٹی ڈی

دھماکہ خیرمواد میں بال بیر نگز اور نٹ بلٹ بھی شامل ، ترجمان سی ٹی ڈی

نواں کلی میں مارے جانے والے دہشت گردوں کی شناخت ہو گئی ، ترجمان سی ٹی ڈی

مارے جانے والے حکمت اور کفایت نامی مبینہ دہشت گرد شہر میں ہونےو الے 3دھماکوں میں ملوث تھے ، ترجمان سی ٹی ڈی

دہشت گردوں نے گزشتہ برس ڈبل روڈ آر آر جی کی گاڑی کو نشانہ بنایا تھا ، ترجمان سی ٹی ڈی

میکانگی روڈ سیکورٹی فورسز کی گاڑی اور اسحاق آباد مسجد میں ہونے والے خودگش دھماکے میں بھی ملوث تھے ، ترجمان سی ٹی ڈی

دہشت گردوں کے خلاف کارروائی خفیہ اطلاع پر کی گئی ، ترجمان سی ٹی ڈی

Leave A Reply

Your email address will not be published.