حرا مانی کا کشمیر بیٹس میں گانے ”سواری “کی پذیرائی پر مداحوں کا شکریہ

0 184

لاہور (امروز ویب ڈیسک) اداکارہ حرا مانی نے کشمیر بیٹس سننگنگ ود دی سٹارز سیزن ون میں گانے ”سواری “ کی پذیرائی پر مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب آپ کی محبت کی وجہ سے ممکن ہو اہے۔ براہ مہربانی میری اسی طرح پزیرائی کرتے رہیں ۔ انہوں نے کہا کہ یہ ساری انرجی آپ سب کے پیار کی وجہ سے ہی ہے۔ حرامانی ڈرامہ سیریل” کشف”اور ” محبتیں چاہتیں” میں دکھائی دے رہی ہیں اداکارہ حرا مانی نے کشمیر بیٹس سننگنگ ود دی سٹارز سیزن ون میں گانے ”سواری “ کی پذیرائی پر مداحوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ سب آپ کی محبت کی وجہ سے ممکن ہو اہے۔ براہ مہربانی میری اسی طرح پزیرائی کرتے رہیں ۔ انہوں نے کہا کہ یہ ساری انرجی آپ سب کے پیار کی وجہ سے ہی ہے۔ حرامانی ڈرامہ سیریل” کشف”اور ” محبتیں چاہتیں” میں دکھائی دے رہی ہیں

Leave A Reply

Your email address will not be published.