وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کوئٹہ میں ایف سی کی تعیناتی کی مدت میں مزید چھ ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی

0 128

کوئٹہ(امروز نیوز)وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان نے کوئٹہ میں ایف سی کی تعیناتی کی مدت میں مزید چھ ماہ کی توسیع کی منظوری دے دی ہے، وزیر اعلیٰ نے محکمہ داخلہ و قبائلی امور کی جانب سے بھجوائی گئی سمری پر یہ منظوری یکم جنوری 2019 سے30جون 2019 تک کی مدت کے لئے دی ہے ،وزیر اعلیٰ کی منظوری کے بعد ایف سی امن و امان برقرار رکھنے کے لئے مقررہ مدت تک اپنی ذمہ دارایاں ادا کرتی رہے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.