مولانا فضل الرحمٰن کی چینی سفیر یاؤجنگ سے ملاقات

0 144

اسلام آباد : امیر جمعیۃ علماء اسلام پاکستان مولانا فضل الرحمٰن کی چینی سفیر یاؤجنگ سے ملاقات
دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
سی پیک منصوبے اور خطے کی صورتحال پر بھی بات چیت
مولانا فضل الرحمن کا کرونا وائرس کے پھیلاو اور قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہار افسوس اور اظہار ہمدری

Leave A Reply

Your email address will not be published.