وزیراعلی بلوچستان نے گزشتہ شب اچانک کوئٹہ شہر کا دورہ،وزیراعلی نے ہوٹلوں اور ریسٹورنٹ کے اوقات مقرر کرنے کی ہدایت کی

0 145

(امروز نیوز)

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان نے گزشتہ شب اچانک کوئٹہ شہر کا دورہ،وزیراعلی نے ہوٹلوں اور ریسٹورنٹ کے اوقات مقرر کرنے کی ہدایت سمیت مختلف علاقوں کا دورہ کیا،،،،،، وزیراعلی سٹلائیٹ ٹاؤن سپنی روڈ ائرپورٹ روڈ سمنگلی روڈ سریاب روڈ پرنس روڈ اور لیاقت بازار گئے وزیراعلی نے ہوٹلوں اور ریسٹورنٹ کے اوقات مقرر کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ عوام میں کورونا وائرس کی احتیاطی تدابیر کی پابندی کا شعور اجاگر کرنے اور روز مرہ کی معاشرتی معاملات میں موجودہ صورتحال کے مطابق تبدیلی لانے کی ضرورت ہے ۔وزیراعلی نے ایڈمنسٹریٹر کو شہر کی صفائی کیلئے فوری طور پر خصوصی مہم شر ع کرنےکمشنر کوئٹہ کو مختلف علاقوں کی اسٹریٹ لائیٹس کی فوری بحالی اور کیسکو کو گرے ہوئے بجلی کے کھمبوں کی مرمت کرنے کی ہدایت کی جبکہ ڈی جی کیو ڈی اے کو تجارتی مراکز اور دکانوں کے کرایوں پر نظر ثانی کی ہدایت بھی کی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.