کوئٹہ،تفتان کوارنٹائن سینٹر کی وجہ سے بلوچستان بدنام ہوا،ثناء بلوچ

0 148

کوئٹہ(امروز نیوز)

کوئٹہ،بین الاقوامی میڈیا نے تفتان کوارنٹائن سینٹر کو بہت اجاگر کیا،

کوئٹہ،حکومت نے اب تک اپوزیشن کو اعتماد میں نہیں لیا،

کوئٹہ،حذب اختلاف نے حکومت کو رضاکارانہ طور پر معاونت فراہم کرنے کا کہا،

،حکومت بلوچستان غلطی پہ غلطی کررہی ہے،
،مکران، چمن سمیت متعدد علاقوں میں کوارنٹائن سینٹر قائم کئے جارہے ہیں،

،حذب اختلاف حکومت کیساتھ ابھی بھی تعاون کیلئے تیار ہیں،
،بلوچستان میں پارلیمنٹرینز اور سیاسی قائدین کا اجلاس بلایا جائے،

،حکومت کے پاس ماسک تو دور کٹس بھی نہیں،نصراللہ زیرے

،چشمہ اچوزئی میں مطالبات کی منظوری کیلئے احتجاج جاری ہے

حکومت نے کریڈٹ لینا چاہی لیکن وہ الٹا ہوگیا،نصراللہ زیرے

Leave A Reply

Your email address will not be published.