کوئٹہ جزوی لاک ڈاون کا فیصلہ

0 159

کوئٹہ (امروز نیوز)

بلوچستان حکومت کا21دن تک جزوی لاک ڈاون کا فیصلہ

کوئٹہ شہری کے تمام بڑے شاپنگ مال، مارکیٹیں 3ہفتوں کےلئے بند، نوٹیفکیشن
تمام ریسٹورنٹس 3ہفتوں تک صرف گھروں کےلئے کھانے پینے کی اشیاءفراہم کرسکیں گے

بین الصوبائی ، صوبائی اور انٹر سٹی پبلک ٹرانسپورٹ بھی 3 ہفتوں کےلئے بند رہے گی، نوٹیفکیشن جاری

محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن پر عملدرآمد کل سے شروع ہوگا، نوٹیفکیشن

Leave A Reply

Your email address will not be published.