بلاول بھٹو زرداری کا شکارپور کے نزدیک ٹریفک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاغ پر افسوس کا اظہار
اسلام آباد (امروز نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری نے شکارپور کے نزدیک ٹریفک حادثے میں قیمتی جانوں کے ضیاغ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے حادثے کے زخمیوں کےلئے بہتر علاج معالجے کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ہے ۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے سوگوار خاندانوں سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ۔انہوںنے حادثے کے زخمیوں کےلئے بہترین علاج معالجے کو یقینی بنانے کی ہدایت کی ۔