عوام کی بالا دستی سے ہی ملک چلے گا، مریم نواز

0 138

اسلام آباد (امروز نیوز) سابق وزیر اعظم محمد نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے کہاہے کہ عوام کی بالا دستی سے ہی ملک چکے گا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ عمران خان کے پاس جھوٹ بولنے کے علاوہ کچھ نہیں رہا ۔انہوںنے کہاکہ سول سپر میسی اور عوام کی بالا دستی سے ہی ملک نے چلنا ہے ۔ایک صحافی نے سوال کیا کہ آپ پارلیمنٹ میں بطور رکن کب آرہی ہیں؟ اس پر انہوں نے جواب دیا کہ بہت جلد انشا اللہ۔انہوںنے کہاکہ اس حکومت کو کسی اپوزیشن کی ضرورت نہیں، یہ حکومت خود ہی اپنے آپ کو گرادے گی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.