ایران اور روس میں معاہدے کے باوجود شام میں کارروائیاں جاری رکھیں گے، اسرائیلی اہلکار
تل ابیب ایک اسرائیلی سکیورٹی اہلکار نے انکشاف کیا ہے کہ ایران اور روس کے درمیان ڈرون فروخت کرنے کے معاہدے میں شام میں اسرائیل کی کارروائیوں کو محدود کرنے کا معاہدہ شامل ہونے کی توقع نہیں ہے۔
اہلکار نے اسرائیلی اخبارکوبتایا کہ عام طور پر اسرائیل روس اور ایران کے درمیان تعلقات کو پسند نہیں کرتا۔اسرائیلی سکیورٹی اہلکار نے کہا کہ روسیوں کی بنیادی ضرورت خاص طور پر ڈرونز کی انٹیلی جنس معلومات اکٹھی کرنے کی صلاحیتوں سے متعلق تھی، نہ کہ ان کی جارحانہ صلاحیتوں سے۔
[…] ایک سینئر ربینک تھے۔اصطلاح میں مذہبی صیہونیت سے مراد اسرائیلی مذہبی دھارے ہیں جو قوم پرست اور مذہبی انتہا پسند عناصر […]