کوئٹہ تفتان شاہراہ پر ٹریفک حادثہ، رکن صوبائی اسمبلی حاجی زابد ریکی زخمی

0 87

نوکنڈی کوئٹہ تفتان شاہراہ پرگاڑی اورٹرالر کے تصادم میں رکن صوبائی اسمبلی حاجی زابد ریکی ڈرائیور سمیت زخمی ہوگئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق گاڑی اور ٹرالر میں تصادم سے زخمی ہونے والے حاجی زابد ریکی کو کوئٹہ کے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ حاجی زابد ریکی ضلع واشک کےایم پی اے ہیں، سوشل میڈیا پر ان کے گاڑی کی تصویر اور اسپتال میں طبی امداد کی تصویر بھی سامنے آئی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.