تبدیلی کروڑو بدعائیں لے کر جارہی ہیں، مریم نواز

0 103

لاہور( امروز ویب ڈیسک) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صد رمریم نواز نے کہا ہے کہ تبدیلی آ نہیں رہی بلکہ رسوائی، بدنامی اور کروڑوںبددعائیں سمیٹ کرجارہی ہے۔

ٹوئٹر پر اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تبدیلی کروڑوں عوام کے ملک کو مہنگائی، لاقانونیت، نالائقی اور نااہلی کی دلدل میں دھکیل کر جارہی ہے۔

تبدیلی ہر شعبہ میں بدترین اور تاریخی ناکامی کے انمٹ داغ اپنے ماتھے پر سجا کر جا رہی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.