یہ غربت نہیں غریب مٹاﺅ حکومت ہے، بلاول بھٹو زر داری
اسلام آباد (امروز نیوز)چیئر مین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زر داری نے کہاہے کہ یہ غربت نہیں غریب مٹاﺅ حکومت ہے ۔ منگل کو چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے اسلام آباد میں پیشہ ور بھکاریوں کی گرفتاری کی خبر پر دلچسپ تبصرہ کرتے ہوئے کہاکہ یہ غربت نہیں غریب مٹاو¿ حکومت ہے۔انہوںنے کہاکہ اگر واقعی پیشہ ور بھکاریوں کو گرفتار کرنا ہے تو سلیکٹڈ وزیراعظم سے شروع کریں۔