کوئٹہ :بیشترعلاقوں میں طویل اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام سٹرکوں پر

0 151

کوئٹہ :بیشترعلاقوں میں طویل اور غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کے خلاف عوام سٹرکوں پر

کوئٹہ:اے ون سٹی،بروری روڈ،سبزل دیگر علاقوں میں کئی کئی گھنٹے بجلی غائب

کوئٹہ:اے ون سٹی کے عوام کیسکو کے نارواسلوک کے خلاف بروری روڈ بلاک کرنے کا اعلان

کوئٹہ:اے ون سٹی میں 14گھنٹے کی لوڈشیڈنگ اور بجلی کی آنکھ مچولی

کوئٹہ:بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ اور آنکھ مچولی سے لاکھوں روپے کے الیکٹرک کا سامان جل گیا۔

کوئٹہ: اے ون سٹی کے عوام کیسکو کے خلاف دھرنا دیں گے۔

کوئٹہ:بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نے عوام کی زندگی اجیرن بنا دی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.