کوئٹہ ، ایک شخص کی لاش بر آمد

1 86

کوئٹہ سے ایک شخص کی لاش بر آمدکرلی گئی ۔ پو لیس کے مطابق جمعرات کو کوئٹہ کے علا قے کلی جیو لہڑی چوک کے قریب سے ایک شخص کی لاش ملی ہے جسے خنجروں کے وار سے قتل کیا گیا ہے ، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کرد یا مزید کارروائی جا ری ہے ۔

1 Comment
  1. […] کوئٹہ بلوچستان عوامی پارٹی کی کور کمیٹی کا پہلا اجلاس( آج )اسلام آباد میں ہوگا۔ […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.