سرداریارمحمدرند اپنےحلقہ انتخاب کچھی بولان پہنچ گئے

1 260

سرداریارمحمدرند
اپنےحلقہ انتخاب کچھی بولان پہنچ گئےہیں تحصیل مچھ میں اسسٹنٹ کمشنرعرفان خلجی سےملاقات کی مچھ اورکرتا میں سیلاب متاثرین کوراشن تقسیم کیےانہوں نے کہآ کچھی کےعوام کومشکل کی اس گھڑی میں تنہانہیں چھوڑونگا کچھی کے عوام نےہمیشہ مجھ پراعتماد کرکے مجھے الیکشن میں کامیاب کروائےہیں عوام کی خدمت بلاتعصب کےجاری رکھونگا جوعلاقے گاؤں فلڈ میں متاثرہوئےہیں سب سے پہلےان کوٹینٹ راشن اور مالی مدد کرینگے اس کے ہمراہ سردار زادہ میر بیبرک رند حاجی مولا بخش بلوچ حاجی منگے خان راہیجہ نصراللہ کاکے حاجی غلام سرور تالپور میر مشتاق ابڑو وڈیرہ گل محمد مری کونسلر میونسپل کمیٹی مچھ ظہور احمد ساتکزئی منیجر محمد آعظم سمالانی غلام علی ساتکزئی حاجی محمد نور رایئجہ و دیگر معززین و قبائلی عمائدین بھی موجود تھے

Leave A Reply

Your email address will not be published.