وزیراعلئ پنجاب عثما ن بزدار مکران کے ایک روزہ دورے پر تربت پہنچ گیۓ

0 165

کوئٹہ (امروز نیوز)

کوئٹہ۔وزیراعلئ بلو چستان جام کمال خان اور صوبائ وزراء نے وزیراعلئ پنجاب کا استقبال کیا

کوئٹہ۔وزیراعلئ پنجاب کو مکران کے ترقیاتی منصوبوں حالیہ بارشوں سے ہونے والے نقصانات اور امدادوبحالی کی سرگرمیوں پر کمشنر مکران بریفنگ دینگے

کوئٹہ۔وزیراعلئ پنجاب میرانی ڈیم کا فضائ جایئزہ بھی لینگے

کوئٹہ۔وزیراعلئ پنجاب گوادر پورٹ کا دورہ بھی کرینگے

کوئٹہ۔وزیراعلئ پنجاب کو گوادر پورٹ اور گوادر ماسٹر پلان پر بریفنگ بھی دی جاۓ گی

Leave A Reply

Your email address will not be published.