صوبائی وزیر میر نصیب اللہ مری نے گزشتہ روز کوہلو میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا

0 167

کوہلو(امروز نیوز) صوبائی وزیر میر نصیب اللہ مری نے گزشتہ روز کوہلو میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا اور عوام کے مسائل سنے اس موقع پر صوبائی وزیر نصیب اللہ مری نے کہا ہے عوام کے مسائل حل کرنے کے لئے کوشہ ہوں میری اولین کوشش ہے کہ عوام کے اجتماعی مسائل کو حل کروں کوہلو میں جلد میرٹ کے مطابق بھرتیاں کرکے بے روزگار تعلیم یافتہ نوجوانوں کو روزگار فراہم کروں گا عوام کے لئے ترقیاتی اسکیم آخری مراحل میں ہیں عوام کے درمیان بیٹھ کوخوشی ہوتی ہے انشااللہ صوبے میں عوام کو وزیر اعلٰی جام کمال خان کی قیادت میں مثبت تبدیلی دیکھنے میں ملے گا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.