پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم 31اکتوبر کو آسٹریلیا الیون کے خلاف ٹی ٹوئنٹی وارم اپ میچ کھیلے گی

0 142

اسلام آباد (امروز نیوز)پاکستانی قومی کرکٹ ٹیم 31اکتوبر کو آسٹریلیا الیون کے خلاف ٹی ٹوئنٹی وارم اپ میچ کھیلے گی ۔ شیڈول کے مطابق 3 نومبر کو قومی ٹیم پہلا ٹی ٹونٹی میچ بمقام سڈنی میں کھیلے گی ، آسٹریلیا اور قومی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ پانچ نومبر کو کھیلا جائیگا ،تیسرا میچ 8نومبر کھیلا جائیگا ۔ شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان11تا 13نومبر کو تین روزہ وارم اپ میچ کوکھیلا جائیگا جبکہ 15تا 16نومبر کو دوروزہ وارم اپ میچ کھیلا جائیگا ۔ شیڈو کے مطابق21تا 25نومبر کو پہلا ٹیسٹ میچ کھیلا جائیگا جبکہ 29 نومبر تا 3 دسمبر تک دوسراٹیسٹ میچ کھیلا جائیگا جو (ڈے اینڈ نائٹ) ہوگا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.