بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر غلام نبی مری سمیت دیگر نے عزیز بلوچ کی عیادت کی

بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر غلام نبی مری سمیت دیگر نے عزیز بلوچ کی عیادت کی

کوئٹہ( امروز ویب ڈیسک)بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی کمیٹی کے ممبر غلام نبی مری ، ضلعی سینئر نائب صدر ملک محی الدین لہڑی ، لیبر سیکرٹری ڈاکٹر علی احمد قمبرانی ، پارٹی کے ضلعی کونسلران ماسٹر عبدالعلیم بنگلزئی ،

ٹکری گل میر سمالانی ، بسم اللہ بلوچ ، ملک شارین لہڑی اور سعید احمد زہری نے گزشتہ روز کلی کھیازئی بروری میں پارٹی کے دیرینہ ساتھی ممتاز مزدور رہنماءفاطمہ جناح چیسٹ اینڈ ہسپتال پیرامیڈیکل سٹاف کے

صدر عزیز بلوچ کی عیادت کی جن کا گزشتہ مہینے کراچی میں پاﺅں کا آپریشن ہوا تھا اس موقع پر ثناءاللہ کھیازئی ، عبدالطیف کھیازئی و دیگر پارٹی کے کارکنان و عہدیداران بھی موجود تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں