قلات میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق
قلات میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔
پو لیس کے مطابق قلات میں کوہنگ کے قریب قومی شاہراہ پر گاڑی کی ٹکر سے شفیع محمدنا می شخص جاں بحق ہو گیا، پو لیس نے لاش کو تحویل میں لیکر ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی مزید کاروائی جا ری ہے ۔