ڈرامہ سیریل میرے پاس تم کو آخری قسط نشر کرنے سے روکا جائے، درخواست گزار ثناء
کوئٹہ (امروز نیوز)
نجی ٹی وی چینل سے نشر ہونے والے ڈرامہ میرے پاس تم ہو کی آخری قسط ٹیلی کاسٹ کرنے سے روکنے کے خلاف درخواست دائر
درخواست میں وفاقی حکومت،منسٹری آف انفارمیشن،پیمرا،سندھ سنسر بورڈ ،اے آر وائے ڈیجیٹل،پروڈیوسر ہمایوں سعید و دیگر کو فریق بنایا گیا ہے
ڈرامہ سیریل میرے پاس تم کو آخری قسط نشر کرنے سے روکا جائے، درخواست گزار ثناء سلیم کا موقف
ڈرامہ کے رائٹر اور پروڈیوسر کو حکم دیا جائے کہ عوام سے معافی مانگیں، درخواست گزار
ڈرامے میرے پاس تم میں دیکھایا گیا کہ نکاح کے بغیر ایک ساتھ رہے رہیں ہیں، درخواست گزار
ڈرامے میں دیکھا گیا کہ ایک چھ سالہ بچے اپنی اسکول ٹیچر سے اپنے باپ کا رشتہ کرا رہا ہے، درخواست گزار
ڈرامے میں پاکستانی عورت کا دنیا بھر میں منفی تاثر دیا گیا کے، درخواست گزار