ایرانی سرحدی فورسز نے 52 پاکستانیوں کو بغیر دستاویزات کے گرفتار کرکے تفتان انتظامیہ کے احوالے کردیا

0 164

چاغی(امروز ویب ڈیسک)ایرانی سرحدی فورسز نے 52 پاکستانیوں کو بغیر دستاویزات کے گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوالے کردیا لیویز ذرائع کے مطابق ایرانی سرحدی فورسز نے بغیر دستاویزات کے 52 پاکستانیوں کو گرفتار کرکے تفتان انتظامہ کے احوالے کردیا

یہ پاکستانی باشندے روزگار کی تلاش میں ایران میں داخل ہوئے تھے وہاں سے یونان جانا چاہتے تھے ایرانی سرحدی حکام نے نے ناکام بنا دیا تحقیقات کے بعد ایرانی حکام نے ایرانی سرحدی فورسز کے ذریعے تفتان حکام کے احوال کردیا تفتان لیویز نے لیویز تھانے میں بند کرکے تفتیش شروع کردی۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.