جام کمال کا پاکستان سپر لیگ کی فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اعزاز میں ظہرانہ

0 169

کوئٹہ (امروز نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال کا پاکستان سپر لیگ کی فاتح ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اعزاز میں ظہرانہ سےنےٹرز، صوبائی وزراء، اپوزیشن و حکومتی اراکین قومی و صوبائی اسمبلی کی شرکت،تفصےلات کے مطابق اتوار کو وزیراعلیٰ بلوچستان میر جام کمال خان نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم کے اعزاز میں گورنر ہاﺅس کوئٹہ میں پرتکلف ظہرانہ دیا جس میں کمانڈر سدر ن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ ، صوبائی وزراءسردار صالح بھوتانی ، میر ظہور بلیدی ، عبدالخالق ہزارہ ، انجےنئر زمرک خان اچکزئی ،نور محمد دمڑ ، حاجی اکبر آسکانی ،سردار عبدالرحمن کھےتران ، حاجی محمد خان لہڑی ، سےنےٹر میر کبیر احمد محمد شہی، سےنےٹر انوار الحق کاکڑ ، اراکین قومی اسمبلی مولانا عبدالواسع ، مولوی کمال الدین ،آغا محمود شاہ ،اراکین صوبائی اسمبلی میر نصیر احمد شاہوانی ، میراختر حسین لانگو، میر یونس عزیز زہری ، مبین خلجی ، میر زابد ریکی ، دنیش کمار ، اصغرعلی ترین ، وزیراعلیٰ کے معاونین عبدالخالق اچکزئی ، بلا ل کاکڑ ، عظیم کاکڑ ، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فرنچائز مالک ندیم عمر ، کوچ معین خان ، کپتان سرفراز احمد ، کھلاڑی احمدشہزاد ،انورعلی ،جلاد خان ،احسن علی ، شارق حبےب، نوید ہاشمی محمد شاکر ، سابق صوبائی وزراءطاہر محمود خان ، آغا عمر بنگلزئی ،شہزاد صالح بھوتانی ،رند قومی اتحاد کے چےئر مین میر سردار خان رند ، پی ٹی آئی کے صوبائی ترجمان بابر یوسفزئی ، سردار نور احمد بنگلزئی، ملک شہریار ، معروف گلو کار علی ظفر ، چیف سیکرٹری بلوچستان ڈاکٹر اختر نذیر ، ایڈیشنل چیف سیکرٹری منصوبہ بندی و ترقیات سجاد بھٹہ ،ڈپٹی کمشنر کوئٹہ طاہر ظفر عباسی ، ایڈمینسٹرےٹرمیٹروپولیٹےن کارپوریشن کوئٹہ غلام فاروق لانگو،سمیت طلباءوطالبات ،کھلاڑیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی

Leave A Reply

Your email address will not be published.