بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا

0 185

کوئٹہ (امروز نیوز) بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا، تفصےلات کے مطابق بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج بروز پیر اسپیکر میر عبدالقدوس بزنجو کی صدارت میں شام 4بجے منعقد ہوگا ، اجلاس میں اپوزیشن جماعتیں پی ایس ڈی پی اسکےمات کی عدم ریلیز ، اپوزیشن حلقوں کو نظر انداز کرنے سمیت دےگر مسائل پر احتجاج ریکارڈ کروائےں گی ، مو جودہ ا جلاس پارلیمانی کلینڈر کو مد نظر رکھتے ہوئے طلب کیا گیا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.