کوئٹہ : بلوچستان حکومت نے صوبے کے 11 اسپتال اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسز کو اپ گریڈ کردیا
امروز نیوز
کوئٹہ : بلوچستان حکومت نے صوبے کے 11 اسپتال اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفسز کو اپ گریڈ کردیا
تمام دفاتر اور اسپتالوں میں کورونا وائرس کے تشخص کےلئے خون کے نمونے جمع کیئے جاسکیں گے, نوٹیفکیشن
11 مقامات میں ڈی ایچ کیو تربت, ڈی ایچ کیو خضدار, ڈی ایچ کیو قلعہ عبداللہ, ڈی ایچ کیو نصیر آباد شامل ہے ۔سول اسپتال کوئٹہ, جام غلام قادر اسپتال حب, جی ڈی اے گوادر, بی ایم سی اسپتال کوئٹہ شامل, نوٹیفکیشن جاری
تشخیص کےلئے شہید بینظیر اسپتال کوئٹہ, مفتی محمود شپتال کچلاک اور ڈی ایچ او آفس تربت سے بھی رجوع کیا جاسکتا ہے, نوٹیفکیشن