اسد قیصر کا سراج الحق سے ٹیلی فونک رابطہ، جلد ملاقات پر اتفاق

0 227

اسلام آباد  سابق اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ملک کی موجودہ سیاسی صورت حال کے تناظر میں جلد ملاقات کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سابق اسپیکر قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر اور امیر جماعت اسلامی سراج الحق کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔

گفتگو میں دونوں سیاسی رہنماں نے ملک کی سیاسی صورت حال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا اور اپنا اپنا سیاسی نکتہ نظر پیش کیا۔ گفتگو کے دوران دونوں سیاسی رہنماں نے جلد ہی ملاقات پر بھی اتفاق کیا ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.