پاکستان ہاکی ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کیلئے برمنگھم روانہ

0 236

پاکستان ہاکی ٹیم کا دستہ کامن ویلتھ گیمز میں شرکت کیلئے اسلام آباد ایئرپورٹ سے برمنگھم روانہ ہوگیا۔

قومی ہاکی ٹیم میں گول کیپرز اکمل حسین، عبداللہ اشتیاق خان، ڈیفینڈر مبشر علی، عماد شکیل بٹ، ایم حماد الدین انجم، محمد عبداللہ، رضوان علی، مڈ فیلڈرز محمد عمر بھٹہ، معین شکیل، عبدالمنان، جنید منظور، غضنفر علی، اٹیکرز اعجاز احمد، رانا عبدالوحید، رومان، افراز، عبدالحنان شاہد اور احمد ندیم شامل ہیں۔

آفیشلز میں ٹیم منیجر اولمپیئن سید سمیر حسین، ہیڈ کوچ سیگفرائیڈ ایکمین، ویڈیو شرکتانالسٹ ندیم خان لودھی، فزیو تھراپسٹ عدیل اختر شامل ہیں۔

واضح کہ رہے کامن ویلتھ گیمز انگلینڈ کے شہر برمنگھم میں 28 جولائی سے 8 اگست تک جاری رہیں گے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.