نواز شریف کی حکومت نے 5 سال کی بدترین لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا : وزیراعظم شہباز شریف

0 26

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ نواز شریف کی حکومت نے 5 سال کی بدترین لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت نے نہ بروقت ایندھن خریدا اور نہ ہی پاور پلانٹس کی مرمت کی، ناکارہ پلانٹس کے ذریعے مہنگی بجلی پیدا کرنے سے عوام کو ماہانہ 100 ارب روپے کا نقصان ہو رہا ہے، پی ٹی آئی کی حکومت نے بجلی گھروں کی مناسب مرمت بھی نہیں کروائی، اس صورتحال کے باعث اب لوڈشیڈنگ کا سامنا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.