معزروں کے کوٹہ پر معزور ہی بھرتی ہوگا بی اے پی خاران
کوئٹہ (امروز نیوز)
معزروں کے کوٹہ پر معزور ہی بھرتی ہوگا اقلیتی کے کوٹہ اقلیت ہی بھرتی ہوگا 110پوسٹوں میں معزور و اقلیتی کوٹے پر عمل درآمد عوام پر کوئی احسان نہی کیا
صفائی سے واردات اور اپنے خلاف کاروائی کے ڈر سے معذوروں و اقلیتوں پر عمل درآمداور چند مستحق غریبوں کے پیچھے چھپنے ناکام کوشش کررہے ہیں وہ پوسٹوں کے فروخت نہی چھپاہ سکتے چند غریبوں کے تصویروں کے نمائش کو میرٹ کا درجہ نہی دے سکتے ان غریبوں و معذوروں سے ہمارا مسئلہ نہی ہے ہمارا مسئلہ ان زردار پوسٹ خریدنے والوں سے ہے پوسٹیں فروخت کرنے والوں سے ہے غریب بلکل پریشان نہ ہوں اورجو غریب میرٹ آۓ ہیں انکا حق نہی چھینیں گے نہ کسی چھیننے دینگے حقدارغریب کسی کے لئے استعمال نہ ہوں وہ دوسروں کے معاملات میں دخل اندازی نہ کریں ہم چاہتے ہیں ہر حقدار کو اس کا حق ملے کچھ پوسٹوں پر میرٹ ہوا ہے باقی پوسٹوں پر بڑے پیمانے پر بولی لگاہے جونیئر کلرک و لیب اسٹنٹ کے پوسٹوں پر بلکل میرٹ نہی پیسہ چلا ہے پوسٹیں 14 لاکھ 12 لاکھ اور 9 لاکھ میں فروخت ہوے ہیں بعض پر کسی کے درجنوں رشتہ دار لگے ہیں دوسروں کو سرکاری نوکری کا حق نہی ہے سب بااثر افراد کے لئے ہر جگہ ہر کلی میں غریب موجود ہیں ہر کلی سے ایک ایک ُغریب شامل کرلیتے مصدق عتیق نارو میں سب سے زیادہ مستحق ہے دوسرے غریبوں کے ساتھ اس کو نام بھی شامل کرلیتے ماضی میں حکومتی پالیسیاں اور تھے اب بدل گئے ہیں خاران میں ہزاروں لوگ ملازمتوں پر لگے ہیں وہ بھی کسی نے لگائے ہیں خود بخود تو نہی لگے*
معذور ھو جی مڈل پاس ہو