صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء لانگو کا کوئٹہ شہر اور مختلف مساجد کا دورہ

0 183

کوئٹہ (امروز نیوز)
صوبہ بھر مساجد میں تعاون پر علماء کرام اور عوام کے شکرگزار ہیں۔
لاک ڈوان کی موجودہ صورتحال کو برقرار رکھنے میں ہم سب کے لئے عافیت ہے۔.پولیس عوام الناس میں ماسک کی اہمیت کو اجاگر کرے۔
راشن کی تقسیم میں شفافیت اور معیار کو یقینی بنانا ہماری ذمہ داری ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.