انڈر 19 ایشیا کپ، (آج) پاکستان کا مقابلہ متحدہ عرب امارات اور بھارت کا افغانستان سے ہوگا

0 438

دبئی(امروز ویب ڈیسک)اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ میں (آج) پیر کوپاکستان کا مقابلہ متحدہ عرب امارت اور بھارت کا افغانستان سے ہوگا۔

شیڈول کے مطابق پیر کو ٹورنامنٹ کے نویں میچ میں بھارت اور افغانستان کی انڈر 19 ٹیمیں آئی سی سی اکیڈمی، دبئی میں مدمقابل ہوں گی۔

ایونٹ کا دسواں میچ پاکستان اور میزبان ٹیم متحدہ عرب امارات کے درمیان کھیلا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.