پی ایس پی چئیرمین مصطفی کمال پر نا اہلی کی تلوار لٹکنے لگی
کوئٹہ (امروز نیوز)
عدالت نے مصطفیٰ کمال، الیکشن کمیشن اور دیگر سے جواب طلب کرلیا
سماعت کے دوران سابق وزیراعظم نوازشریف نااہلی کیس کا بھی حوالہ دیا گیا
مصطفی کمال 1994 سے 2002 تک کراچی میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج میں ملازمت کرتے تھے، سلمان مجاہد بلوچ کی درخواست
مستقل غیر حاضری مس کنڈکٹ پر مصطفی کمال کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا تھا،سلمان مجاہد بلوچ
قانون کے مطابق ملازمت سے برطرف شخص کسی بھی عوامی عہدے یہ الیکشن لڑنے کے لئے نا اہل ہوتا ہے، سلمان مجاہد بلوچ
اس کے باوجود مصطفی کمال نے پی ایس 117 اور سٹی ناظم کے لئے الیکشن لڑا ،درخواست گزار
مصطفی کمال کا الیکشن کمیشن میں جمع کرایا گیا کاغذات نامزدگی بدنیتی اور جھوٹ پر مبنی تھا، درخواست گزار
کمال آئین کے آرٹیکل 62,63 پر پورا نہیں اترتے۔ درخواست گزار
مصطفی کمال صادق اور امین نہیں رہے، درخواست گزار
مصطفی کمال کی سٹی ناظم اور صوبائی اسمبلی کی نشست پر کامیابی کو کالعدم قرار دی جائے،درخواست گزار
مصطفی کمال سے تنخواہیں اور مراعات واپس لی جائیں، درخواست سلمان مجاہد بلوچ
ھائیکورٹ نے 17 فروری 2020 کے لئے نوٹس جاری کردئے۔ سلمان مجاھد بلوچ