عاصم کرد گیلو کی ترقیاتی کام قابل ستائش ہیں بی اے پی
کوئٹہ(امروز نیوز)
(مچھ بولان ) بلوچستان عوامی پارٹی کےمرکزی نائب صدر خادم کچھی بولان میرمحمدعاصم کردگیلو کے ذاتی کوششوں اور فنڈ سے الحمدللہ مچھ بولان شہر کے لیے مجید وارڈ کیلئےکمبے اور سو کا ٹرانسفارمر جس سے مجید وارڈ کی بجلی تقسیم ہو جائے گی پہلے ایک دو سو کا ٹرانسفارمر تھا جس پر بہت زیادہ لوڈ ہوتا تھا زیادہ لوڈ کی وجہ سے بجلی بار بار ٹرپ کر جاتا تھا اب بجلی دو جگہوں پر تقسیم ہو گیا جس سے مجید وارڈ کو بڑا فائدہ ہو گیا اسی طرح جلال آباد میں 100 کا ٹرانسفارمر اور بجلی کا لائن فراہم کر دیا گیا ہے کلی جلال خان سمالانی میں کمبے لائن اور سو کا ٹرانسفارمر فراہم کرنے کا عمل جاری ہے اسی طرح دیگر علاقوں کو بھی بجلی کے کھمبے ٹرانسفارمر اور لائن پر کام جاری ہے عنقریب اس سب کی تفصیلات عوام کو فراہم کر دی جائے گی اس سلسلےمیں میرمحمد عاصم کردگیلو کی ذاتی کوششوں اور دلچسپی سے یہ کام ہورہے ہیں.