پاکستان اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموںکے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ پانچ مئی کو کھیلا جائیگا
لندن (امروز نیوز)پاکستانی کرکٹ ٹیم اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ پانچ مئی کو کھیلا جائیگا ۔شیڈول کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ 5 مئی کو کھیلا جائے گا۔پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کےلئے انگلینڈ پہنچ چکی ہے ۔ ورلڈکپ کا افتتاحی میچ انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے درمیان 30 مئی کو کھیلا جائےگا، پاکستانی ٹیم اپنا پہلا میچ ویسٹ انڈیز کے خلاف 31 مئی کو کھیلے گی ، ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹاکرا 16 جون کو ہوگا۔