کوئٹہ کسٹمز کی کارروائی، 30لاکھ روپے مالیت کا غیر ملکی سامان بر آمد

0 222

کوئٹہ : کوئٹہ کسٹمز کے فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ ایف یو سی رکھنی کی کاروائی، 30لاکھ روپے مالیت کا غیر ملکی سامان بر آمد کر لیا گیا۔ ترجمان کسٹمز حکام کے مطابق رکھنی کے مقام کوئٹہ کسٹمز کے فیلڈ انفورسمنٹ یونٹ ایف یو سی نے کاروائی کر تے ہوئے اندرون ملک اسمگل کی جانے مختلف مسافر کوچ اور ٹرکوں سے 30 لاکھ روپے ما لیت کا غیر ملکی سامان بر آمد کر کے قبضے میں لے لیا،ترجمان کے مطابق بر آمد شدہ غیر ملکی سامان کی قیمت 30 لاکھ بنتی ہے، مزید کاروائی جا ری ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.