تربت سے کوئٹہ جانے والا بس حادثے کا شکار،سوار دو افراد جاں بحق

0 49

پنجگور تربت سے کوئٹہ جانے والا المقبول کوچ اور زمیاد گاڑی سبزآپ اور ناگ کے درمیانے علاقے میں زمیاد (زمباد) گاڑی سے ٹکرا گئی ،جس کی وجہ سے زمباد گاڑی سے سوار ڈرائیور سمیت 2 افراد جان بحق ہوگئے۔ حادثہ تیز رفتار کی توجہ سے پیش آیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.