وادی کوئٹہ سمیت گردنواح میں مطلع صاف ،سردی کی شدت میں اضافہ

0 156

کوئٹہ (امروز نیوز)

کوئٹہ :زیارت میں کم سے کم درجہ حرارت منفی03 ڈگری سینٹی گریڈجبکہ قلات میں منفی 02 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،محکمہ موسمیات:کوئٹہ میں درجہ حرارت 01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا ،
ژوب میں کم سے کم درجہ حرارت 03 ڈگری سیٹی گریڈ جبکہ سبی میں پارہ07 ڈگری کو جا پہنچا ،
دالبندین میں صفر ڈگری سینٹی گریڈ اور نوکنڈی میں 03 ڈگری سینٹی ریکارڈ کیا گیا،
پنجگورمیں درجہ حرارت صفر،تربت میں04،پسنی میں 13ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،
اوڑمارہ اور گو ادر میں11 جبکہ جیونی میں 09ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا،
بارکھان میں02 ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیاگیا،
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم سرد اور خشک رہے ،محکمہ موسمیات

Leave A Reply

Your email address will not be published.