اداکارہ اروشی روتیلا کی ایئر پورٹ پر ویڈیو کو 8لاکھ سے زائد بار دیکھا گیا

0 127

ممبئی (امروز ویب ڈیسک) بالی ووڈ کی مشہور ماڈل اور اداکارہ اروشی روتیلا نے ایئرپورٹ پر لوگوں سے کہا کہ آپ لوگ جھوٹ بول رہے ہیں۔اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر اروشی روتیلا نے ایئرپورٹ سے باہر آتے ہوئے وڈیو شیئر کی۔ اس دوران فوٹوگرافرز ان کی تصاویر اور وڈیوز بنا رہے تھے۔اس دوران کچھ لوگوں نے کہا کہ میڈیم آپ کو ایئرپورٹ پر پہلی مرتبہ ساڑھی میں دیکھ رہے ہیں جس پر اداکارہ نے حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ جھوٹ بول رہے ہیں۔اس گفتگو کے دوران اروشی روتیلا انتہائی خوشگوار موڈ میں نظر آرہی ہیں۔جبکہ اس وڈیو کو اب تک 8 لاکھ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے بالی ووڈ کی مشہور ماڈل اور اداکارہ اروشی روتیلا نے ایئرپورٹ پر لوگوں سے کہا کہ آپ لوگ جھوٹ بول رہے ہیں۔اپنے انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر اروشی روتیلا نے ایئرپورٹ سے باہر آتے ہوئے وڈیو شیئر کی۔ اس دوران فوٹوگرافرز ان کی تصاویر اور وڈیوز بنا رہے تھے۔اس دوران کچھ لوگوں نے کہا کہ میڈیم آپ کو ایئرپورٹ پر پہلی مرتبہ ساڑھی میں دیکھ رہے ہیں جس پر اداکارہ نے حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ جھوٹ بول رہے ہیں۔اس گفتگو کے دوران اروشی روتیلا انتہائی خوشگوار موڈ میں نظر آرہی ہیں۔جبکہ اس وڈیو کو اب تک 8 لاکھ سے زائد بار دیکھا جاچکا ہے

Leave A Reply

Your email address will not be published.