مریم اورنگزیب کا وفات پر تعزیت کااظہار

0 265

اسلام آباد (امروز نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن )کی ترجمان مریم اورنگزیب نے سیکرٹری نیشنل پریس کلب انور رضا سے والدہ کی وفات پر تعزیت کااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں انہوںنے کہاکہ والدہ کی کمی بڑا نقصان ہے، اللہ تعالی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے۔ آمین

Leave A Reply

Your email address will not be published.