صدر مملکت عارف علوی ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے 

0 188

کوئٹہ (امروز نیوز)
گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان یاسین زئی اور وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے صدر مملکت کا استقبال کیا

صدر مملکت کی زیر صدارت بلوچستان میں کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے اعلی سطحی اجلاس شروع

چیف سیکرٹری بلوچستان کیپٹن ریٹائرڈ فضیل اصغر کی صدر مملکت کو بلوچستان میں کورونا وائرس کی روک تھام کیلئے صوبائی حکومت کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات پر بریفنگ

اجلاس میں وفاقی وزیر داخلہ سید اعجاز شاہ، وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری، چئیرمین این ڈی ایم اے لیفٹننٹ جنرل محمد افضل، گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان یاسین زئی، وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان، کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹنٹ جنرل وسیم اشرف سمیت دیگر اعلی حکام کی شرکت

Leave A Reply

Your email address will not be published.