بلاول بھٹو زرداری عید کے بعد سابق قبائلی علاقوں میں انتخابی مہم شروع کریں گے

0 244

اسلام آباد (امروز نیوز)پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری عید کے بعد سابق قبائلی علاقوں میں انتخابی مہم شروع کریں گے،پختونخواہ کی تنظیم کو بلاول بھٹو کے دورے کا شیڈول ترتیب دینے کی ہدایت کی گئی ۔ذرائع کے مطابقپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری عید کے بعد سابق قبائلی علاقوں میں انتخابی مہم شروع کریں گے اس سلسلے میں پختونخواہ کی تنظیم کو بلاول بھٹو کے دورے کا شیڈول ترتیب دینے کی ہدایت کی گئی۔۔ ذرائع کے مطابق پی کے 100 سے حضور خان اور پی کے 101 سے انیس خان کو پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر انتخاب لڑیں گے،پی کے 102 سے سعید الرحمان اور پی کے 103 سے محمد ارشد خان کو ٹکٹ دے دیا گیا،پی کے 104 سے ملک اسرائیل خان اور پی کے 105 سے ملک ندیم کے نام فائنل کرلئے گئے،پی کے 106 سے شاہ خالد آفریدی اور پی کے 107 سے سہیل خان آفریدی کے نام فائنل کرلئے گئے ،پی کے 110 سے شعبان علی، پی کے 113 سے نجیب اللہ محسود اور پی کے 114 سے عمران مخلص کے نام فائنل کرلئے گئے۔بلاول بھٹو کی جانب سے پارٹی امیدواروں کو بھرپور انتخابی مہم چلانے کی ہدایت کی گئی

Leave A Reply

Your email address will not be published.