صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کا ہزارہ ٹاون واقعے کا نوٹس
کوئٹہ (امروز نیوز)
متعلقہ اداروں کو واقعے کی تحقیقات کی رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت ۔
قانون سے بالاتر کوئی نہیں حکومت رٹ کو جو کوئی بھی چیلنج کرے گا ان کے خلاف سخت سے سخت قانونی کاروائی کی جائے گی ۔ضیا کانگو
لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
صوبائی حکومت تمام پہلوئوں سے جائزہ لے کر واقعی ذمہ داران کو کیفر کردار تک پہنچائے گی۔