وزیر اعظم عمران خان کی عمرے کی ادائیگی اسلام آباد

0 178

(امروز نیوز)وزیر اعظم عمران خان نے عمرے کی ادائیگی کے دو ران پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور مسلم امہ کے اتحاد و یگانگت کی دعا کی ۔ گزشتہ روز وزیر اعظم عمران خان نے عمرہ ادا کیا اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی اور مسلم امہ کے اتحاد و یگانگت کی دعا کی قبل ازیں وزیر اعظم عمران خان نے روضہ رسول پر حاضری دی تھی اور مسجد نبوی میں نفل ادا کئے اور نماز بھی پڑھی ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.